رواں ہفتے ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں رہیں گے
رواں ہفتے ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں رہیں گے ۔محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے ۔تاہم (شام /
رات ) میں گلگت بلتستان اوربا لائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : موہنجو داڑو ، جیکب آباد، دادو 49،سبی،لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، روہڑی ، خیرپور ، سکھر،پڈعیدن، نور پور تھل 48، مٹھی، چھور،بہاولنگر، بھکر،کوٹ ادواور