موسم

  • May 25, 2024

ملک میں شدید گرمی کی لہر ،موہنجوداڑو میں پارہ51ڈگری تک پہنچ گیا

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ۔۔۔ موہنجوداڑو میں پارہ 51ڈگری تک پہنچ گیا۔۔۔خیرپور اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 50 ڈگری ریکارڈکیا گیا۔۔۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں آندھی اور بعض مقامات پر بارش سے درجہ حرارت میں قدرے کمی۔۔پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آج بارش کا امکان۔۔