بین الاقوامی

  • May 26, 2024

غزہ شہر میں اسکول پر اسرائیل کا فضائی حملہ ،دس فلسطینی شہید ،20 زخمی

عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود اسرائیلی حملے جاری۔۔۔غزہ شہر میں اسکول پر اسرائیل کا فضائی حملہ ۔۔ دس فلسطینی شہید ۔۔20 زخمی ۔۔اسکول میں ہزاروں بے گھر افراد مقیم تھے ۔۔رفح میں گھر پر اسرائیل کا میزائل حملہ ۔۔ چھ افراد شہید ۔۔ متعدد زخمی ۔۔ فلسطینی جنگجوؤں کا جنین میں جھڑپ کے دوران کئی اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک ،زخمی اور حراست میں لینے کا دعویٰ ۔۔