ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ۔۔۔ موہنجوداڑو میں پارہ 53ڈگری تک پہنچ گیا ۔۔۔جیکب آباد 52 اوردادو میں 51ڈگری۔۔۔ خانپور، خیرپور، لاڑکانہ، پڈعیدن، سکھر، سبی اور روہڑی میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔۔۔۔ گرمی کی لہر آ ئند ہ چند روز تک بر قرار رہنے کا امکان۔