موسم

  • May 27, 2024

ملک بھر میں ہیٹ ویو کی کیفیت برقرار

ملک بھر میں ہیٹ ویو کی کیفیت برقرار۔۔۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے۔