موسم

  • May 28, 2024

شدید گرمی،موہنجو داڑو اور نواب شاہ میں پارہ 52ڈگری پر پہنچ گیا

ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ۔۔۔موہنجو داڑو اور نواب شاہ میں پارہ 52ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔۔۔دادو اور جیکب آبادمیں 51ڈگری ۔۔ ۔ محکمہ موسمیات نےگرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی۔۔۔آج سے یکم جون کے درمیان ملک کے بالائی علاقوں میں جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ۔