ملک میں شدید گرمی کا راج ،جیکب آباد میں پارہ 52ڈگری
ملک میں شدید گرمی کا راج ۔۔۔جیکب آباد میں پارہ 52ڈگری ۔۔۔ دادو، لاڑکانہ اورموہنجوداڑومیں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈ ریکارڈ۔۔آئندہ دو روزکے دوران با لائی سندھ اور جنوبی پنجاب کے اضلاع شدیدگرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔۔۔۔ گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ۔