ملک میں شدید گرمی کی لہر برقرار،جیکب آباد اوردادومیں پارہ 51ڈگری ریکارڈ
ملک میں شدید گرمی کی لہر برقرار۔۔۔جیکب آباد اوردادومیں پارہ 51ڈگری ریکارڈ ۔۔۔ سبی،خیر پور، لاڑکانہ، موہنجوداڑو میں درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ۔۔۔ با لائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں ہیٹ ویو برقرار رہنے کا امکان۔۔۔ گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔