ملک میں شدیدگرمی کی لہربرقرار،تربت میں پارہ 48 ڈگری ریکارڈ
ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری ۔۔ ۔ تربت میں پارہ 48 ڈگری ۔۔۔سبی،جیکب آباد ،بھکر اور نورپورتھل میں47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔۔۔ گلگت بلتستان ، شمالی بلوچستان، اوربالائی خیبر پختونخوامیں آندھی اورجھکڑ چلنے کا امکان ۔