بارش برسانے والا سسٹم بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل
بارش برسانے والا سسٹم ملک کےبالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ۔۔۔ اسلام آباد اور گردونواح میں ہلکی بارش ۔۔۔موسم خوشگوار۔۔۔ بائیس جون تک خیبرپختونخوا ، پنجاب کے بالائی اور وسطی علاقوں ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں ہلکی اور بعض مقامات پر تیز بارش کی پیش گوئی