موسم

  • Jun 21, 2024

ملک کے بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش،گرمی کی شدت میں کمی

ملک کے بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش۔۔۔لاہور، گوجرانوالہ ، لیہ ، جہلم ،منڈی بہاؤالدین اور دوسرے علاقوں میں باران رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی۔۔۔پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان ،کالام، بارکھان، گڑھی دوپٹہ اوراستورمیں بھی بارش۔۔۔پنجاب ،خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج مزیدبارش متوقع۔۔۔ محکمہ موسمیات