راو لپنڈی ،ا سلام آباد، مری اور گردو نواح میں بارش سےسیاحتی مقامات نتھیاگلی اورایوبیہ کا موسم انتہائی خوش گوار ہوگیا ہے۔ ملک بھر سے آئے سیاح ٹھنڈے موسم سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں ۔