موسم

  • Jun 26, 2024

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر ،بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور سندھ میں چند مقامات پر آندھی چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔