موسم

  • Jun 28, 2024

ملک کے جنوبی،وسطی اور بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ۔۔۔ ملک کے جنوبی،وسطی اور بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ۔۔۔ بعض علاقوں میں آندھی سےاملاک کو نقصان ۔۔۔ ڈیرہ بگٹی میں دو افراد جاں بحق ۔ ۔۔ پنجاب،خیبر پختونخوا، سندھ ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی۔۔