موسم گرما میں اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس ہونے پرفیل لائیک اصطلاح عام
موسم گرما کےدوران گرمی کی شدت سےزیادہ گرمی محسوس ہونے پر ایک اصطلاح ’’ فیل لائیک‘‘ استعمال کی جاتی ہے جو کہ اصل درجہ حرارت سے زیادہ محسوس کئےجانے والے ٹمپریچرکو ظاہر کرتی ہے۔ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچاؤ ممکن ہے؟