لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے
لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے۔۔۔پنجابی گائیکی کو مخصوص انداز دینے والے گلوکار عالم لوہار ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ذریعے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔۔۔ مخصوص لباس اور چمٹا ان کی پہچان بنا ۔۔۔ عالم لوہار نے مشہور لوک داستانیں ہیر رانجھا، مرزا صاحبہ اور سیف الملوک کو گلوکاری کے ذریعے منفرد انداز میں پیش کیا ۔۔۔عالم لاہور کے معروف گیت جگنی کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔