ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے بارش برسانے والا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔۔۔کشمیر ، اسلام آباد اور پنجاب ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان اور سندھ میں بارش متوقع ۔۔۔