راولپنڈی،اسلام آباد ا و ر گردونواح میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش
راولپنڈی،اسلام آباد ا و ر گردونواح میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آبار میں اوسطا 25 ملی میٹر با رش ریکارڈ کی گئی۔۔ جبکہ نالہ لئی میں پانی کا لیول بڑھنے کا خدشہ ہے