پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری
پنجاب میں پیر اور منگل کو طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔
ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں بھی طغیانی کا خدشہ ۔۔۔ ندی نالوں کے کنارے بستیوں کے مکینوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کر نے کی ہدایت۔