بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں کہیں ہلکی ،کہیں تیز بارش
بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا،سندھ، بلوچستان اور کشمیر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش۔مون سون کا یہ سلسلہ آئندہ 2روز جاری رہنے کی پیش گوئی۔ موسلا دھار بارش سے پنجاب اورزیریں سندھ کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلا ئیڈنگ کا خطرہ۔