ڈارون : پاکستان شاہینز وائٹ بال اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن
ڈارون میں پاکستان شاہینز وائٹ بال اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن منعقد ہوا۔
کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عبدالرحمن کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی۔پاکستان شاہینز 4 اور 6 اگست کو ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف دو ون ڈے میچز کھیلیں گے۔ پاکستان شاہینز کی ٹیم 9 اگست سے شروع ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی حصہ لے گی۔