قومی

  • Aug 04, 2024

سیاسی استحکام ناگزیر،چند عناصر ملک کوترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے ،احسن اقبال

معاشی ترقی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر۔۔۔چند عناصر ملک کوترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے ۔۔۔جب بھی ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری آتی ہے۔یہ اپنی انتشارکی سیاست اور دھرنوں کا آغاز کردیتے ہیں۔۔۔ وزیراعظم کی ہدایت پر برآمد کنند گان کے ساتھ مل کر روڈ میپ بنایا گیا ہے۔۔۔ایکسپورٹس کو 31 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے ۔۔۔وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی لاہور میں میڈیا سےگفتگو ۔