غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔۔03 اگست 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 6لاکھ،75ہزارتک پہنچ چکی ہے ۔21 جولائی سے 03 اگست تک15 ہزار537 افغان باشندوں میں 6345 مرد، 4963 خواتین اور 4229 بچے اپنے ملک چلے گئے ۔افغانستان روانگی کے لیے 489 گاڑیوں میں 421 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔