قومی

  • Aug 04, 2024

ایران سے آنے والے زائرین کی بسوں پر نام نہاد کمیٹی کے لوگوں کا پتھراؤ

بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کی ناکامی کے بعد نام نہاد کمیٹی کے لوگوں نے ایران سے آنے والے زائرین پر پتھراؤ کیا۔۔سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے راستے کلیئر کرتے ہوئے زائرین کو باحفاظت منزل مقصود پر پہنچا دیا۔اس سے پہلے بزرگ اور خواتین سمیت زائرین بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے احتجاج کے سبب سڑک بندش کا شکار تھے۔