قومی

  • Aug 05, 2024

ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں ،گلی کوچوں ،شاہراہوں کی سجاوٹ

ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں ۔گلی کوچوں ،محلوں ، شاہراہوں کی سجاوٹ جاری۔عوام ملی جوش وجذبے سے سرشار ۔قومی پرچم ،بیجزاورآرائشی اشیاء کی خریداری میں مصروف۔