قومی

  • Aug 05, 2024

جموں کشمیر کی بھارتی قبضے سے مکمل نجات تک حق خود ارادیت کی جدو جہد جاری رہے گی

عالمی برادری اور نہ ہی ریاستی عوام بھارت کی جانب سے5اگست 2019 کے یک طرفہ غیر قانونی اقدامات کو تسلیم کرتے ہیں۔۔۔جموں کشمیر کی بھارتی قبضے سے مکمل نجات تک حق خود ارادیت کی جدو جہد جاری رہے گی۔۔۔ڈی چوک میں یو م استحصال کشمیر ریلی سےنائب وزیر اعظم اسحق ڈار، وزیرامور کشمیرانجینئر امیر مقام کا خطاب۔۔