مشعال ملک کایوم استحصال کشمیر کے موقع پر ویڈیو پیغام
کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ سات دھائیوں سے بھارت کشمیریوں کی حق تلفی کر رہا ہے ۔ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام پر انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کشمیر کی حقیقی آزادی کے حصول کے لئے عالمی برادری کو اپنے دہرے معیار کوختم کرنا ہو گا۔۔۔۔۔۔!