قومی

  • Aug 06, 2024

معاون خصوصی اطلاعات گلگت بلتستان کا پی ٹی وی نیوزاسلام آباد کا دورہ

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے پی ٹی وی نیوزاسلام آباد کا دورہ کیا۔اس موقع پرڈائریکٹر نیوز پاکستان ٹیلی ویژن اور دیگر عملے نے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر کا دورہ کروایا۔۔