رہنماپیپلزپارٹی شازیہ مری کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال
رہنماپیپلزپارٹی شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اب ڈیجیٹل دہشت گردی برداشت نہیں ہوگی۔قانون بناناپارلیمنٹ کا کام ہے،شازیہ مری کاکہنا تھا کہ جتنی نفرت پھیلائی گئی ہے اس کا انجام براہوگا،اب ملک کھوکھلے نعروں سے نہیں چلے گا،رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ فلورکراسنگ کاقانون موجود ہے،الیکشن ترمیمی بل میں قانون کو واضح کیاگیا،