نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے: اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت سعودی عرب پہنچ گئے۔ اسحاق ڈار کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری ۔جبل احد پر شہداءِ اُحد کو خراج عقیدت ۔