مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے،امیرمقام
قومی اسمبلی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرار داد منظور ۔ بھارت کی طرف سے5 اگست 2019کو مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل کرنے کا یک طرفہ اقدام ناقابل قبول ہے۔مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ پاکستان اہل کشمیر کی اخلاقی ، سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام۔۔