قومی

  • Aug 07, 2024

نہاد چند بلوچ رہنما بیرون ملک بیٹھ کرسوشل میڈیا کے ذریعے ورغلا رہے ہیں،وزیرداخلہ بلوچستان

وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نام پر ملک سے باہر بیٹھے لوگوں کا بلوچستان کے حقوق سے کوئی سروکار نہیں،بیرونی ایجنڈے کو تقویت دینے کیلئے یورپ میں بیٹھے لوگ یہاں آگ اور خون کی ہولی کھیل رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نام نہاد چند بلوچ رہنما یورپ کی شہریت حاصل کر کے بیرون ملک بیٹھ کرسوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے لوگوں کو ورغلا رہے ہیں۔ بلوچستان کی عوام خاص طورپر نوجوان طبقہ بیرونی ایجنڈوں کو مسترد کرکے صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کردار ادا کریں۔۔۔