قومی

  • Aug 07, 2024

شہر میں ہر سو سبز ہلالی پرچموں کی بہار

ملک بھر کی طرح ضلع اوکاڑا میں بھی لوگ بھرپور ملی جوش و خروش کے ساتھ آزادی کا جشن منانے کےلئے تیاریوں میں مصروف ہیں