ٹاپ سٹوری

  • Aug 07, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی کی ملاقات

وزیراعظم نے معاون خصوصی محمد علی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

معاون خصوصی برائے پاور نے اپنی ذمہ داریوں کے حوالےسے وزیراعظم سے ہدایات لیں۔