قومی

  • Aug 08, 2024

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا معاملہ

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کر دی ۔ 12 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے واپس لینے کی استدعا۔