بنگلہ دیش میں نئی عبوری کابینہ آج حلف اٹھائے گی
بنگلہ دیش میں نئی عبوری کابینہ آج حلف اٹھائے گی ۔نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں 15 رکنی کابینہ حلف اٹھائے گی ۔ڈاکٹر یونس پیرس سے ڈھاکہ کیلئے روانہ ۔ ڈھاکہ سمیت ملک بھر میں حالات بتدریج بہتر ہورہے ہیں اور امید ہے کہ حالات جلد معمول پر آجائیں گے ۔تینوں مسلح افواج عبوری حکومت کی مکمل معاونت کرے گی ۔بنگلہ دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزمان