سانحہ 9 مئی کو ایک سال سے زا ئد کا عرصہ بیت گیا
سانحہ 9 مئی کو ایک سال سے زا ئد کا عرصہ بیت گیا ہے۔۔ اس دن ایک جماعت کے شرپسندوں نے ملکی املاک کو نقصان پہنچایا ا و ر شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی ۔۔ اس دن کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔۔ سانحہ نو مئی کے حوالے سے ناقابل یقین ثبو ت منظر عام پر آ گئے ہیں۔۔