قومی

  • Aug 08, 2024

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے ۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 204 پوائنٹس کااضافہ ہوا ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس77 ہزار 318 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔۔۔اس وقت تک بازار حصص میں20 کروڑ سے زائد شئیرز کا لین دین جاری ہے جس کی مالیت 9 ارب روپے سے زائد ہے ۔