قومی

  • Aug 08, 2024

خواتین اور طالبات کیلئےاسلام آباد میں پنک بس سروس کی سہولت کا آغاز

وزیراعظم کی ہدایت پرملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کیلئےاسلام آباد میں مفت پنک بس سروس کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ نئی سفری سہولت ملنے پرملازمت پیشہ خواتین اور طالبات نے وزیر اعظم سے اظہار تشکر کیا ہے