ٹاپ سٹوری

  • Aug 09, 2024

وزیراعظم اور صدر مملکت کی ارشد ندیم کو مبارکباد

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور صدرمملکت آصف زرداری کی پاکستانی جیولن تھرو ایتھلیٹ، ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے پر پوری پاکستانی قوم کی جانب سے مبارکباد۔۔۔ارشد ندیم اولمپکس ریکارڈ بنا کر پاکستان اور اولمپکس کی تاریخ میں امر ہو گئے۔پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے.۔صدرمملکت اوروزیر اعظم کا تہنیتی پیغام