تاریخ ساز کامیابی پر مسلح افواج کے سربراہان کی ارشد ندیم کو مبارکباد
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسز چیف کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم سمیت قوم کو مبارکباد۔۔۔ارشد ندیم نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن کر تاریخ میں اپنا نام روشن کیا۔۔۔اولمپکس میں پاکستان کیلئے شاندار کامیابی ارشد ندیم کی لگن، اور مثالی محنت کا ثبوت ہے،آئی ایس پی آر۔۔۔