غزہ کے مختلف علاقوں پر رات بھر اسرائیلی بمباری ،آٹھ فلسطینی شہید ، متعدد زخمی
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ۔۔ غزہ کے مختلف علاقوں پر رات بھر اسرائیلی بمباری ۔۔آٹھ فلسطینی شہید ۔۔ متعدد زخمی ۔۔نصیرت اور جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں تین ، تین جبکہ مغازی پناہ گزین کیمپ میں دو افراد شہید ہوئے ۔۔خان یونس میں خیمہ بستی پر بھی بمباری ۔۔ ہلاکتوں کی اطلاع۔۔رفح کے رہائشی علاقے پر بھی بمباری۔۔اسرائیلی حکام کے الٹی میٹم کے بعد خان یونس سے شہریوں کا انخلا جاری