قومی

  • Aug 09, 2024

فیصل آباد؛جشن آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

یوم آزادی قریب آتے ہی فیصل آباد میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر آگئیں ۔ سبز ہلالی پرچموں کے سٹال سج گئے،، بازاروں میں قومی پرچم اور جھنڈیوں کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے۔۔۔