کراچی، وزیراعظم کا بین الاقوامی خوراک وزراعت نمائش کی افتتاحی تقریب سےخطاب
وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ جدیدٹیکنالوجی،تحقیق وترقی کے ذریعے برآمدات میں اضافہ ممکن ہے۔۔کراچی میں دوسری بین الاقوامی خوراک وزراعت نمائش کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم نے کہاہے کہ چین ،سعودی عرب اورترکیہ سمیت دوست ملکوں کے ساتھ مشترکہ منصوبے زرعی شعبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔