ٹاپ سٹوری

  • Aug 10, 2024

زرعی برآمدات 7ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے،وزیر اعظم شہباز شریف

حکومت کاشتکاروں اور برآمد کنندگان کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پرعزم۔۔۔ زرعی برآمدات 7ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے۔۔۔چین کی زرعی شعبے میں ترقی قابل تقلید ہے ۔۔۔ جدید ٹیکنالوجی اور چین کے تجربے سے استفادہ کر کے زرعی پیداوار میں اضافہ چاہتے ہیں۔۔۔ ایک ہزار زرعی گریجویٹس کو ریفریشر کورسز کیلئے چین بھجوا رہے ہیں ۔۔۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کراچی میں بین الاقوامی کمپنیوں کے نمائندوں سے خطاب۔۔