بین الاقوامی

  • Aug 10, 2024

غزہ شہر میں اسکول پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری ،100 سے زیادہ فلسطینی شہید

نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری۔۔غزہ شہر میں اسکول پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری ۔۔100 سے زیادہ فلسطینی شہید ۔۔ درجنوں زخمی ۔۔ جبالیہ کے قریب گھر پر فضائی حملے میں چھ فلسطینی شہید ۔۔ 15 زخمی ۔۔ دیر البلاح اورنصیرات پناہ گزین کیمپ پر بمباری میں آٹھ افراد شہید ہوئے ۔۔ اسرائیلی حکام کے الٹی میٹم کے بعد خان یونس سے 70 ہزار شہریوں کا انخلا۔۔لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بمباری ۔۔ایک فلسطینی شہید ۔۔دو زخمی