موسم

  • Aug 10, 2024

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش،آج مزید بارش کا امکان

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش۔۔۔۔اسلام آباد،، شمال مشرقی پنجاب اوربالائی خیبرپختونخوامیں تیز ہواؤں کے ساتھ آج مزید بارش کاامکان۔۔۔خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں 12 اگست تک گلیشئرز پگھلنے کا خدشہ ۔۔۔ دیر، سوات، کوہستان، استور، گلگت، سکردو، گھانچے، شگر اور ملحقہ علاقوں میں گلوف کے واقعات رونما ہو سکتے ہیں۔۔۔این ڈی ایم اے۔۔۔