قومی

  • Aug 10, 2024

پاکپتن میں 77ویں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر

ضلع پاکپتن میں بھی 77ویں یوم آزادی کی تیاریاں جاری ہیں۔شہری جھنڈے،جھنڈیاں اور بیجز سمیت دیگر سامان خرید رہے ہیں۔