فن موسیقی کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علی خان کی 27 ویں برسی
فن موسیقی کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علی خان کی 27 ویں برسی۔ استاد نصرت فتح علی خان نے موسیقی کا منفرد انداز اپنا کر عالمی سطح پر شہرت حاصل کی۔عہدساز گلو کار کی گائیگی اور آواز کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔