غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری ۔۔جنوبی شہر خان یونس پر علی الصبح خوفناک بمباری۔۔۔ مزید 40 فلسطینی شہید ۔۔ 60 زخمی۔۔۔پندرہ افراد اب بھی لاپتہ ۔۔شدید جانی ومالی نقصان ۔۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔۔ مواسی کی خیمہ بستی میں بمباری سے 30 فٹ تک گڑھے پڑ گئے ۔۔بمباری سیف زون پر کی گئی جہاں ہزاروں بے گھر فلسطینی قیام پذیر تھے ۔۔ غزہ سول ڈیفنس